کراچی میں گھر میں آگ لگنے سے 6 بہن بھائی زخمی

کراچی میں رات گئے گھر میں آگ لگنے سے 6 بہن بھائی زخمی ہوگئے۔ . جس کے نتیجے میں 6 بہنیں زخمی ہو گئیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت مناہل، لیشہ، تبر، بشریٰ، عشا اور عائزہ کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور زخمیوں کو برن سینٹر منتقل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں