آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ سردی کی موجودہ لہر 15 دسمبر تک جاری رہے گی۔جب کہ کشمیر اور گلگت میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ لاہور آج پاکستان کے آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر ہے جہاں صبح سویرے ہوا کے معیار کا انڈیکس 253 ریکارڈ کیا گیا۔ملک میں سردی کی شدید لہر جاری ہے، شمالی علاقہ جات میں بارش اور شدید برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ وادی ہنزہ میں شاہراہ قراقرم بند ہوگئی، کوئٹہ، سکردو، مالم جبہ، چترال اور دیر میں پارہ منفی 4 تک گر گیا۔ آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، پہاڑوں پر 2 فٹ سے زائد برف پڑنے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ضلع استور میں برف باری سے نظام زندگی متاثر ہوا جب کہ خیبر پختونخوا کے بابو سرتاپ، نانگا پربت اور بٹو گاہ میں برف باری ہوئی۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، بلوچستان میں کوئٹہ، قلات، چمن، قلعہ عبداللہ، پشین اور زیارت سمیت صوبے بھر میں شدید سردی کے باعث پائپوں میں پانی جم گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق
ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب