بھارتی ریاست تامل ناڈو کے نجی اسپتال میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپتال میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس کے بعد اسپتال کی عمارت میں متعدد مریض اور عملہ پھنس گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمارت میں آگ رات 9 بجے کے قریب لگی جس کے شعلے اور دھواں تیزی سے اسپتال کے داخلی دروازے سے پوری عمارت میں پھیل گیا۔رپورٹ کے مطابق ریسکیو ٹیم نے ہسپتال میں پھنسے 100 کے قریب افراد کو باہر نکالا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ مرنے والے 6 افراد میں سے 5 کی موت اسپتال کے گراؤنڈ فلور پر لفٹ میں پھنس جانے کے بعد دھواں دم گھٹنے سے ہوئی۔
پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…
زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…
دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…
ڈنمارک نے شاہی کوٹ آف آرمز بدل اس میں قطبی ریچھ میں شامل ہونے والے…
پارٹی حکومت نے اپنا موقف بدلتے ہوئے گرومنگ گینگ کی انکوائری کا فیصلہ کیا، وزیر…