غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 66 فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہونے والے پوسٹ آفس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 30 فلسطینی شہید جب کہ 50 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے گذشتہ شام نصیرات میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر بھی بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس۔قرارداد کی فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی اپیل کے چند گھنٹوں بعد گزشتہ روز شروع ہونے والی اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 66 ہو گئی ہے۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…