لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی خاتون اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس وحید خان نے قومی کرکٹر بابر اعظم کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سابق کپتان بابر اعظم کے خلاف ہراسانی کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر کرکٹر کے وکیل پر برہمی کا اظہار کیا۔ سماعت کے دوران عدالت نے بابر اعظم کے وکیل پر جرح کی۔کہ یہ 2021ء کی درخواست ہے، ہر مرتبہ آپ کیس ملتوی کرنے کی درخواست دائر کرتے ہیں؟دوسری جانب خاتون درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ زنا کا کیس ہے، کرکٹر بابر اعظم شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کر رہے ہیں، انہوں نے خاتون کو 12 لاکھ روپے ادا کرنے ہیں۔بعد ازاں عدالت نے بابر اعظم کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کردی۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…