Categories: کاروبار

چینی کی قیمت میں 10سے 15 روپے فی کلو اضافہ

کراچی: ملک میں چینی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے رواں ہفتے کے آغاز سے ہی قیاس آرائیاں کرنے والے اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے متحرک ہوگئے جس کے نتیجے میں چینی کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ بڑے دکاندار ایک کلو چینی 130 سے ​​135 روپے فی کلو فروخت کرتے ہیں۔ اور ایکس مل کا ریٹ 115 سے 125 روپے ہو گیا ہے جبکہ چھوٹے دکاندار 20 روپے اضافے کے ساتھچینی 140 سے 150 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔ ڈیلرز نے دسمبر میں چینی کی ہول سیل قیمت 128 روپے اور جنوری میں 133 روپے فی کلو رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا

پاکستان سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے گھریلو…

5 hours ago

حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران…

5 hours ago

حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…

10 hours ago

پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…

10 hours ago

گنڈاپور کے اچھا بچہّ ہونے کا ثبوت

تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…

10 hours ago

مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا

سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…

11 hours ago