پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران رینجرز اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ رمنا میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوہرے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ یہ سارا واقعہ اڈیالہ جیل میں منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔یہ امام کے حکم پر ہوا اور اس منصوبے کے گواہ جیل کے کچھ قیدی، مزدور اور خفیہ پولیس کے ملازم تھے۔ بشری بی بی اور دیگر ملزمان نے ویڈیو پیغام کے ذریعے عوام کو اکسایا، پی ٹی آئی قیادت نے عوام کو فوج کے پاس بلا لیا۔ اور حکومت کے خلاف بغاوت پر اکسایا جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔ احتجاج میں ڈیوٹی پر موجود نامعلوم ڈرائیور کی گاڑی نے 3 رینجرز اہلکاروں کو ٹکر مار دی۔10 دفعات شامل کی گئی ہیں، مقدمہ سندھ رینجرز کے اہلکار کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری