امریکی حکومت 20 جنوری سے قبل عافیہ صدیقی کو رہا کردے گی، پاکستانی وفد نے بتادیا

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاکستانی وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کی۔ بشریٰ انجم نے گفتگو میں کہا کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی حکام سے بات چیت مثبت رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی سے تقریباً تین گھنٹے تک ملاقات ہوئی۔امید ہے کہ امریکی حکومت 20 جنوری سے پہلے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا فیصلہ کر لے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں