سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز لائرز فورم گوجرانوالہ ڈویژن کے وفد سے ملاقات میں کیا۔ سلیم حیدر خان نے کہا کہ ہر مسئلہ مذاکرات کی میز پر حل کیا جا سکتا ہے۔ وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم کی وجہ سے جمہوریت کے خلاف کام کرنے والے عناصر کا راستہ روکا گیا ہے۔گورنر پنجاب نے مزید کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو کا آئینی بنچ کے قیام میں تاریخی کردار ہے۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…

3 hours ago

پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…

3 hours ago

گنڈاپور کے اچھا بچہّ ہونے کا ثبوت

تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…

3 hours ago

مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا

سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…

4 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان

امریکی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اس ہفتے وار کا حصہ…

4 hours ago

آذربائیجان کی کارگو گاڑیوں کو پاکستان داخلے کی اجازت مل گئی

ایف بی آر نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹریشن…

5 hours ago