0

سابق امریکی اسپیکر نینسی پلوسی لڑکھڑا کر گر گئیں، اسپتال میں داخل

امریکی ایوان نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پلوسی ٹھوکر کھانے سے گر گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 84 سالہ نینسی پیلوسی کو لکسمبرگ میں حادثہ پیش آیا جس میں وہ زخمی ہوگئیں۔ سابق اسپیکر نینسی پیلوسی سرکاری دورے کے دوران لوگوں سے ملاقات کرتے ہوئے گر گئیں۔ نینسی پیلوسی کی صدر جو بائیڈن سے گفتگو کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔بہترین علاج کی بھی تصدیق ہو چکی ہے۔ نینسی پیلوسی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث نینسی پیلوسی دورے کے بقیہ حصے میں شرکت نہیں کر سکیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں