اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراض کے باعث بلی تھیلے سے باہر ہے۔ لیکن اسے ایف اے ٹی ایف کے حوالے کرنا ہوگا، یہ بھی ثابت ہوگیا کہ پارلیمنٹ پاکستان کی پارلیمنٹ نہیں، ایف اے ٹی ایف کی پارلیمنٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم پر واضح ہو گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ ابھی بھی قانون سازی میں خود مختار نہیں ہے۔ایوان صدر کے حضرات نے سوسائٹیز ایکٹ نہیں پڑھا ورنہ اعتراضات اٹھانے کا وقت نہیں۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…
تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…
سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…
امریکی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اس ہفتے وار کا حصہ…
ایف بی آر نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹریشن…