ملک کے بیشتر علاقوں میں جاری سردی کی لہر میں کمی ، بعض مقامات پر بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔ اور مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پہاڑوں پر ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ظاہر کی ہے۔ گزشتہ روز استور میں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری اور کالام اور کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا،ملک کے بیشتر علاقوں میں جاری سردی کی لہر میں کمی آئی ہے اور پنجاب کے بعض علاقوں میں ہلکی دھند چھائی رہنے کا امکان ہے

انمول اردو نیوز

Recent Posts

اسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…

6 hours ago

دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…

6 hours ago

برطانوی معطل رُکن پارلیمنٹ نے شہری پر تشدد کا جرم قبول کر لیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…

6 hours ago

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…

6 hours ago

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

10 hours ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

11 hours ago