وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل) کو یہاں طلب کرلیا، وزیراعظم کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے جو وزیراعظم آفس میں صبح 11 بجے ہوگا۔ اجلاس میں ملک میں امن و امان اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع کے مطابق کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔
دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…
ڈنمارک نے شاہی کوٹ آف آرمز بدل اس میں قطبی ریچھ میں شامل ہونے والے…
پارٹی حکومت نے اپنا موقف بدلتے ہوئے گرومنگ گینگ کی انکوائری کا فیصلہ کیا، وزیر…
برطانیہ میں اپنی 10 سالہ بیٹی سارہ قتل جرم میں عمر قید شریف کے قیدی…
آپ گوہر نے اپنی شادی سے متعلق تازہ ترین رشید سے زیادہ خبریں ہونے پر…