شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر نانا بن گئے، بیٹی اقصیٰ کے ہاں پہلی اولاد کی پیدائش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رانڈر شاہد آفریدی ایک بار پھر نانا بن گئے شاہ آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نواسی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ الحمد للّٰہ 16 دسمبر کو اللہ تعالیٰ نے اقصیٰ اور نصیر کو خوبصورت بیٹی ’آئرہ‘ نوازا سے۔ ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی تھی جس کے بعد سابق آل راؤنڈر نانا آپ نے کہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں