0

انا لله و انا الیه راجعون ،محسن عباس حیدر کےکے گھر صف ماتم بچھ گئی ، والد انتقال کر گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، گلوکار و میزبان محسن عباس حیدر کے والد انتقال کر گئے۔محسن عباس حیدر نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خود اپنے والد کے انتقال کی اطلاع دی۔ اُنہوں نے انتہائی دکھ کے ساتھ اپنی پوسٹ میں صرف اتنا لکھا کہ ’میرے ابو کا انتقال‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں