0

برطانیہ کا یوکرین کیلئے 286 ملین ڈالر فوجی امدادی پیکیج کا اعلان

برطانیہ نے یوکرین کے لیے 286 ڈالر فوجی امدادی پیکیج کا اعلان کیا۔لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے یوکرین کے لیے امدادی پیکج ڈرونز، کشتیاں اور فضائی دفاعی نظام بھی شامل ہیں۔اسلامی وزارت دفاع کے مطابق یوکرینی بحریہ کو مضبوط کرنے کے لیے چھوٹی چھوٹی کشتیوں اور نگرانی کے لیے ڈرونز کی فراہمی شامل ہے۔اسلام وزارت دفاع کے مطابق امدادی پیکیج میں فضا دفاع کے لیے پالسار، ایک ہزار کاؤنٹر ڈرونز اور الیکٹرانک وار فیئر سسٹم شامل ہیں۔اسلامی وزارت دفاع کے مطابق یوکرینی فوجیوں کے لیے ٹریننگ پروگرام کو بھی فروغ دیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں