0

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ڈالر پھر سستا ہو گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد سستا ہو گا۔ کاروبار کے آغاز پر 100انکس پر 1162پوائنٹس کا ریکارڈ کیا گیا، انڈیکس 1لاکھ 7ہزار437پوائنٹس کی سطح پرٹریڈہوتا دیکھا۔ گزشتہ روز پاکستان ایکسچینج میں چینی مندی رہی اور 100 انڈیکس 4 ہزار پوائنٹس سے زیادہ گرگیا، ایکسچینج میں کاروبار کے مسلسل منفی دن 100 انڈیکس 4795 پوائنٹس کم ایک لاکھ 6 ہزار 27 پوائنٹس بند پر گزشتہ 3 روز میں انڈیکس 9 ہزار 894 پوائنٹس گرا ہے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہزار 208 ارب روپے کم ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں آج کاروبار شروع کرنے پر ڈالر کی قدر میں پانچ کی کمی ہو گئی، جس کے بعد انٹر بینک میں 278روپے30پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز 278 روپے 35 منٹ پر بند ہوا تھا۔ گزشتہ روز کی قدر میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا تھا جبکہ ایک ڈالر مارکیٹ میں بھی 15 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 34 پیسے پر بندہ ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں