پاکستان جنوبی افریقا کو کلین سویپ شکست دینے کیلئے آج میدان میں اتریگا

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کو کلین سویپ شکست دینے کے لیے آج میدان میں اترے3 ون ڈے میچز کی سیریز کے ابتدائی 2 میچز جیت کر قومی ٹیم پہلے ہی سیریز میں فیصلہ کُن برتری حاصل کر لیں۔آج سیریز کا تیسرا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے جوہانسبرگ میں شروع؎گزشتہ روز میچ کیلئے قومی اسکواڈ نے بارش کے سبب ان ڈور پریکٹس سیشن کیا جس میں کھلاڑی نے بیٹنگ کی اور بولنگ کی پریکٹس کی جبکہ اسپنرز نے نیٹ سیشن بھی کیا۔یاد رہے کہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 0-2 سے شکست ہوئی، سیزیز کا تیسرا میچ بارش کی وجہ سے نہیں ہو سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں