سائنسدانوں نے ایک نیا اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو جلد کے کینسر کا پتہ لگا سکتا ہے۔ نائجیریا میں احمدو بیلو یونیورسٹی میں علیو تینگی ابراہیم اور ان کی ٹیم نے ڈیٹا سائنس اور مینجمنٹ میں ایک مطالعہ شائع کیا جس میں انہوں نے ایک جدید AI ماڈل متعارف کرایا ہے جو جلد کے کینسر کا پتہ لگانے کے طریقہ کار میں انقلاب لا سکتا ہے۔ٹیم کا تیار کردہ یہ ماڈل جلد کے زخموں کو سات الگ الگ زمروں میں تقسیم کرتا ہے۔ماہرین کا یہ اقدام ڈرمیٹولوجیکل ریسرچ میں ایک اہم پیشرفت کی نمائندگی کرتا ہے اور درست تشخیص اور مریضوں کی دیکھ بھال کو بہتر بنانے کے لیے نئی امید پیش کرتا ہے۔ایک جدید ترین ڈیپ لرننگ ماڈل جلد کے زخموں کو زمرہ جات میں درجہ بندی کرنے کے لیے پانچ ٹرانسفر لرننگ ماڈلز کو ضم کرتا ہے جیسے کہ میلانوما، بیسل سیل کارسنوما اور بینائن کیراٹوسس وغیرہ۔10 ہزار سے زیادہ ڈرموسکوپک امیجز کے وسیع ڈیٹاسیٹ پر تربیت یافتہ ماڈل نے متاثر کن حد 94.49 فیصد درستگی کا مظاہر کیا ہے۔
سابق عمران خان اور بشریٰ بی کے خلاف 190 ڈالر پاؤنڈ کیس کا محفوظ فیصلہ…
پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…
زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…
دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…
ڈنمارک نے شاہی کوٹ آف آرمز بدل اس میں قطبی ریچھ میں شامل ہونے والے…