Categories: شوبز

ٹک ٹاکر خابی لیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

ٹاک ٹاک ایپ پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو جانے والے معروف سینیگالی ٹک ٹاک ٹاکر خابی لیم نے عمر کی سعادت حاصل کر لی۔تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر معروف یوٹیوبر خابی لیم نے بیت اللّٰہ سے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنی خوشی میں شامل کیا ہے۔حافظِ قرآن یوٹیوبر نے حال ہی میں انسٹا پوسٹ شیئر کی جس کے مطابق انہیں عمرے کی سعادت نصیب ہو گئی۔تصاویر میں انہیں خانہ کعبہ کے سامنے احرام میں ملبوس میں دیکھا جا سکتا ہے، عمرے کی سعادت حاصل ہونے پر آپ نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔خابی لیم نے انسٹا پوسٹ کیا کہ میں آگے صرف الحمدللّٰہ کہنا چاہتا ہوں، خدا نے مجھے سب کچھ دیا، بالخصوص اس نے مجھے آگے بڑھنے اور اپنے خوابوں پر یقین کرنے کی طاقت عطا کی۔انہوں نے مزید کہا کہ زندگی میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جب سب کچھ نمایاں نظر آیا تو یہ میرا ایمان تھا جس نے مجھے ثابت قدم رکھا، اللہ تعالیٰ تیرا شکر ہے کہ تو ہی میری واحد امید ہے۔واضح رہے کہ اٹلی میں مقیم 24 بیان سینیگالی یوٹیوبر اور کامیڈین خابی لیم اپنی خاموش کامیڈی اور صرف شہر کے اشاروں سے مزاحیہ ویڈیوز اور مشکل ’لائف ہیکس‘ کو آسان کر سکتے ہیں۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا

پاکستان سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے گھریلو…

5 hours ago

حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران…

5 hours ago

حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…

10 hours ago

پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…

11 hours ago

گنڈاپور کے اچھا بچہّ ہونے کا ثبوت

تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…

11 hours ago

مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا

سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…

11 hours ago