بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانئ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔اے ٹی کے امجد علی شاہ نے سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواستوں پر جواب دیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے کہا کہ اڈیالہ جیل ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ماتحت ہے، سی سی ٹی وی فوٹیجز دینے کا اختیار انہی کے پاس ہے۔پراسیکیوٹر نے کہا کہ درخواست گزار سی ویٹیجز کے لیے ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ بانئ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری نے سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواست دائر کی۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش،فیصلہ کچھ دیر میں ہو گا

سابق عمران خان اور بشریٰ بی کے خلاف 190 ڈالر پاؤنڈ کیس کا محفوظ فیصلہ…

49 minutes ago

معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…

2 hours ago

چیمپئینز ٹرافی؛ سکندر رضا نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…

2 hours ago

کرسٹیانو رونالڈو کا النصر کلب سے نئے معاہدے کا اعلان آج ہوگا

دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…

2 hours ago

پہلا ٹیسٹ؛ خراب موسم کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…

2 hours ago