دنیا کی سب سے طویل اور تیز رفتار انٹرنیٹ سب میری کیبل پاکستان پہنچ گیا۔پہلے افریقہ پھر عمان میں سمندر کی گہرائیوں میں کیبل کی تنصیب ہوئی جس کے بعد عالمی نامی کمپنی نے کراچی کے ساحلی علاقوں تک رسائی حاصل کی۔پاکستان کو مڈل ایسٹ، افریقہ اور میڈ سے منسلک کرتا ہے۔ٹو افریقہ سبن انٹر نیٹ کیبل 45 ہزار کلو میٹر پرمشتمل ہے جبکہ 33 ممالک میں 46 لینڈنگز اس کے نیٹ ورک کا حصہ ہیں۔پاکستان کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت کرنے کے لیے انٹرنیٹ پر موجود مواد کو آگے بڑھانا اور انٹرنیٹ کیبلز کی طلب میں بھی آپس کا مقابلہ کرنا ہے۔ٹرانس ورلڈ نے اس سے پہلے بھی 2 انٹرنیٹ سب میرین کیبلز پاکستان تک پہنچ رہے ہیں۔
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری