نیوز صحافی مظفر علی انتقال کرگئے۔ مظفر علی سٹی نیوز نیٹ ورک کا حصہ تھے، چند روز سے سی میں درد کی وجہ سے ہسپتال ایڈمٹتھے، مظفر علی لاہور پریس کلب کونسل ممبر تھے۔ ان کی نماز جنازہ 26 دسمبر 2024 کو بروز جمعہ صبح 9 بجے ان آبائی شہر شیخوپورہ میں ادا کی جائے گی۔ سٹی نیوز نیٹ ورک اس دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ شریک ہے۔
0