حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور سعودی رائلائن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر دستخطی وزارت مذہبی امور میں گئے، کنٹری مینجرسعودی ایئرلائن سلطان الحربی اور ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور نے تسلیم کیا۔ وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ سعودی ایئرلائن 35 ہزار خاتون حجاج کو سفری سہولت فراہم کرے گی،سعودی ایئرلائن کے کنٹری مینجر نے پاکستانی حجاج کو بہترین کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس موقع پرایڈیشنل مذہبی امورعطا الرحمان کا کہنا تھا کہ حجاج کے لیے بہترین سہولتیں یقینی بنانے کے لیے ہرمکن اقدامات کر رہے ہیں۔
پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…
زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…
دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…
ڈنمارک نے شاہی کوٹ آف آرمز بدل اس میں قطبی ریچھ میں شامل ہونے والے…
پارٹی حکومت نے اپنا موقف بدلتے ہوئے گرومنگ گینگ کی انکوائری کا فیصلہ کیا، وزیر…