0

راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن

آپ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے تجاوزات کے خلاف ضلع کا آغاز کر دیا گیا۔اسسٹنٹ حاکم خان کا کہنا ہے کہ راجہ بازار، لی روڈ اور سرکلر روڈ پر کیا گیا ہے۔اے سی حاکم خان کے مطابق کمرشل مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف متعدد مقامات پر سیل کی گئی۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ متعدد غیر قانونی اسٹالز اور ریڑھیوں کو بھی قبضے میں لے لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں