قومی ٹیم میں واپسی کیلئے شاداب خان نے سسر ثقلین مشتاق کی مدد لے لی

اسلام آباد: قومی کرکٹر شاداب خان ان دنوں اپنے سسر اور سابق کرکٹر ثقلین مشتاق سے بولنگ کی کوچنگ لے رہے ہیں۔قومی کرکٹر شاداب خان نے اپنے سسر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کے ساتھ باؤلنگ پریکٹس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر لگائی۔فوٹیج میں ثقلین مشتاق کو شاداب خان کی کوچنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ثقلین مشتاق نے شاداب کو ایک ہاتھ سے باؤلنگ کی پریکٹس بھی کرائی جب باؤلنگ بہتر کرنے کے لیے ٹپس بھی استعمال کریں۔اس سے شاداب خان نے کہا کہ میں ایک بہترین شخص سے سیکھ رہا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں