شہباز شریف رواں سال آخری روز یعنی 31 دسمبر کو اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگ۔وزارت منصوبہ بندی کے مطابق اُڑن پاکستان کا 5 سال کا قومی اقتصادی منصوبہ اور یہ قومی اقتصادی منصوبہ 2024 سے 2029 تک ہو گا۔2029 کے تحت حکومت کے اس پروگرام کے تحت 60 ارب ڈالر تک رسائی حاصل کی جائے گی اور پروگرام کے تحت آئی ٹی کے تحت گریجویٹس کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کو 2035 تک 1000 ارب ڈالر معیشت کی بنیاد فراہم کرنا اور اس پروگرام کے تحت شرح خواندگی کو فروغ دینے اور غربت میں کمی لائی جائے گی۔آزاد کا کہنا ہے کہ آئی ٹی برآمدات کو اس پروگرام میں خصوصی طور پر دیا گیا ہے۔
0