آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کی تعداد کا ریکارڈ۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے ہیں چوتھے ٹیسٹ میچ نے 87 پرانا ریکارڈ توڑا۔1937ء میں ایم سی جی میں 3 لاکھ 50 ہزار 34 تماشائیوں نے میچ کھیلا تھا تاہم آسٹریلیا اور بھارت کے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن پہلے تک 3 لاکھ 73 ہزار 691 تماشائی آئے تھے۔1937ء میں آسٹریلیا اور انگلش ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں تماشائیوں کا ریکارڈ قائم ہوا، آسٹریلیا نے ٹیسٹ میچ ڈے مین کی قیادت میں کھیلا۔بورڈر گواسکر ٹرافی کے باکسنگ ٹیسٹ کے پہلے روز 87 ہزار 242 تماشائی آئے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022ء میں ایم سی جی میں پاک بھارت میچ 90 ہزار 93 تماشائی آئے۔
پاکستان سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے گھریلو…
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران…
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…
تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…
سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…