Categories: کرکٹکھیل

شان مسعود کو ٹیم کی متواتر غلطیاں کھٹکنے لگیں

شان مسعود پھر ٹیم کی غلطیوں کا رونا رونے سے، جنوبی افریقہ کے پہلے شکست کے بعد کپتان کہتے ہیں کہ ایک ہی غلطیاں دہرا رہے ہیں، ہمیں خوشی اور مشقت سے کھیلنا اپنے فنش کو پسند کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق سنسنی خیز مقابلوں میں کھیلے گئے میچ میں پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد کپتان مسعود نے ایک بار پھر ٹیم کی غلطیوں کا رونا رونا شروع کیا۔وہ کہتے ہیں کہ ہم بدستور ایک ہی غلطیاں دہرا رہے ہیں، ہمیں ان پر قابو پانے کی ضرورت ہے، میچ کے دوران کچھ لمحات آئے جس میں مزید کوشش کی ضرورت ہے۔ہمیں میچز کو اپنے حق میں فنش کرنے کی ضرورت ہے، ہمیں بیٹنگ اور بولنگ دونوں میں زیادہ مشق کی ضرورت ہے، محمد عباس نے دوسری طرف جس طرح کی بولنگ کی ہمیں ضرورت ہے، سعود شکیل نے بہترین پرفارم کیا، اگر مزید بیٹرز کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہیں تو اپنی سنچری بھی مکمل کرتے ہیں۔اس طرح کی پرفارمنس آپ کو میچز جتواتی ہیں بدقسمتی سے ہم یہ لائن عبور نہیں کرپاتے۔ شان مسعود کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ سے پہلے ٹیسٹ میں بہرحال ہمیں فخر ہے لیکن ہمیں مزید بہتر کھیل پیش کرنا ہے۔ہم ان کنڈیشنز میں اچھا پرفارم کر رہے ہیں، ہمیں پہلی ٹیم میں اسکور بہتر بنانا تھا، پہلے گھنٹہ بہت اچھا لگا، اپنی وکٹ گنوا کر پھر 3 وکٹیں جلد ہی گرگائیں، کامران غلام اور رضوان ایک کے بعد دوسرے آؤٹ ہوئے۔ اسی طرح عامر جمال سلمان آغا بھی وکٹ گنوا اور ٹیم۔ہم نے 2 وکٹیں لے کر اڑان بھری جو آگے بڑھ کر اس کو آگے بڑھائیں، ہمیں اپنی غلطیوں پر قابو پاتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے۔دوسری جانب جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے انتہائی جذباتی لمحہ ہے، یہ میچ ٹیسٹ کرکٹ کی بہترین تشہیر اور پوری ٹیم اس کامیابی پر خوش ہے۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا

پاکستان سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے گھریلو…

4 hours ago

حکومت نےآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران…

4 hours ago

حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…

10 hours ago

پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…

10 hours ago

گنڈاپور کے اچھا بچہّ ہونے کا ثبوت

تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…

10 hours ago

مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا

سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…

10 hours ago