نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز۔نیوزی لینڈ میں رات 12 بجے ہی کلینڈر تبدیل ہو گیا اور یکم جنوری 2025ء کے ساتھ ہی فضا میں آتشزدگی کے شاندار مظاہرے ہونے کی اطلاع ہے۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پہلے اور اس کے بعد آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نیا سال شروع ہوا۔واضح رہے کہ طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب کے اوقات میں فرق کی وجہ سے دنیا میں سالِ نو کا آغاز ایک ساتھ نہیں ہوتا۔یہ بات ہے کہ سالِ نو کا اقبال دنیا کے جن حصوں میں سب سے پہلے ہے اور آخر میں وہ انسانی آبادی سے کافی دور ہے۔جزیرہ کریتیمیرہ ’کرسمس جزیرہ‘ بھی کہا جاتا ہے اس وسطی بحر الکاہل کے 10 زیادہ تر غیر آباد جزیرے سب سے پہلے سالِ نو کا استقبال کرتے ہیں۔دوسری ہوائی کے جنوب مغرب میں 2 غیر آباد جزیرے جن کا نام ’’بیکر آئی لینڈ‘‘ اور ’’ہاؤلینڈ آئی لینڈ‘‘ ہے، ان دونوں جزیروں میں 2025ء کا استقبال سب سے آخر میں کیا جائے گا۔
0