نئے سال کی آمد پر دیگر شعبوں کے افراد کی طرح کھلاڑی بھی دعاگو ہیں کہ 2025 پاکستانی عوام کے لیے خوشیاں بھریں۔ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اصلاح الدین، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، آل رانڈر فہیم اشرف، نوجوان کوہ پیما شہر کاشف اور فٹ بالر عادل نبی دیگر نے بیان جاری کیا۔قومی کھلاڑی کا کہنا ہے کہ ہم اُمید کرتے ہیں کہ نئے سال پاکستان کے لیے کھیلوں میں کامیابی حاصل کریں اور عوام کو خوشیاں ملیں۔
0