سانحہ 9 مئی 2023 کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق، 9 مئی کے احتجاج میں ملوث ہونے کے الزام میں سزا یافتہ 19 افراد کی طرف سے دائر رحم کی درخواستیں قبول کر لی گئی ہیں۔جمعرات کو جاری ہونے والے آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق اپیلیں ’انسانی ہمدردی‘ کی بنیاد پر قبول کی گئیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ’ان سب کو طریقہ کار مکمل کرنے کے بعد رہا کیا جائے گا۔جن لوگوں کی درخواستیں منظور ہوئیں ان کے نام یہ ہیں:محمد ایاز ولد صاحبزادہ خانسمیع اللہ ولد میر داد خانلئیق احمد ولد منظور احمدامجد علی ولد منظور احمدیاسر نواز ولد امیر نواز خانسید عالم ولد معاذ اللہ خانزاہد خان ولد محمد نبیمحمد سلیمان ولد سید غنی جانحمزہ شریف ولد محمد اعظممحمد سلمان ولد زاہد نثارعاشر بٹ ولد محمد ارشد بٹمحمد وقاص ولد ملک محمد خلیلسفیان ادریس ولد ادریس احمدمنیب احمد ولد نوید احمد بٹمحمد احمد ولد محمد نذیرمحمد نواز ولد عبدالصمدمحمد علی ولد محمد بوٹامحمد بلاول ولد منظور حسینمحمد الیاس ولد محمد فضل حلیمآئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ اپریل 2024 میں 20 افراد کو انسانی بنیادوں پر رہا کیا گیا۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ سزاؤں میں معافی مناسب عمل اور انصاف کی مضبوطی کا ثبوت ہے، جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ انصاف کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ہمدردی اور رحم کے اصولوں کو بھی مدنظر رکھا جائے۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…

4 hours ago

پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…

4 hours ago

گنڈاپور کے اچھا بچہّ ہونے کا ثبوت

تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…

4 hours ago

مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا

سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…

4 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان

امریکی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اس ہفتے وار کا حصہ…

4 hours ago

آذربائیجان کی کارگو گاڑیوں کو پاکستان داخلے کی اجازت مل گئی

ایف بی آر نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹریشن…

5 hours ago