پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 16  کرو ڑ ڈالر کی کی قسط  موصول ہوگئی

.اسلام آباد۔(ویب ڈیسک) پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 16  کرو ڑ ڈالر کی کی قسط  موصول ہوگئی

پاکستان کے مرکزی بینک نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے۔ بدھ کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کا ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے بورڈ کی جانب سے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسیلٹی (ای ایف ایف) کے تحت ساتواں اور آٹھواں جائزہ مکمل ہونے کے بعد پاکستان کو ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کر دی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک کا مزید کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے موصول شدہ رقم سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری او دیگر دوطرفہ اور کثیرالطرفہ ذرائع سے زرمبادلہ کے حصول میں مدد ملے گی۔

 

انمول اردو نیوز

Recent Posts

حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کردیئے جائیں گے…

4 hours ago

پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے…

4 hours ago

گنڈاپور کے اچھا بچہّ ہونے کا ثبوت

تحریر ۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل ایک سال چار مہینے کے یک طرفہ قتل عام کے بعد…

4 hours ago

مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا

سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالتی انصاف کے بعد…

4 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان

امریکی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اس ہفتے وار کا حصہ…

4 hours ago

آذربائیجان کی کارگو گاڑیوں کو پاکستان داخلے کی اجازت مل گئی

ایف بی آر نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹریشن…

5 hours ago