ہفتہ کی شام سکھر میں مشتبہ افراد کا پیچھا کرتے ہوئے پولیس وین کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور تین اہلکار زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اشفاق شیخ اور امیر شیخ کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں اور جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ رنگ روڈ پر ایک مشکوک کار کا پیچھا کرتے ہوئے موبائل وین جعفرآباد کے علاقے کے قریب ایک درخت سے ٹکرا گئی۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…