0

انٹرنیٹ سروس متاثر، شزہ فاطمہ کا بیان آگیا

اسلام آباد انٹرنیٹ سروس متاثر، وزیر مملک انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا بیان۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اسلام آباد سے جاری بیان میں عالمی سب میرین کیبل میں خرابی سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے پر ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ کیبل اے ای ای ون میں 100 کے قریب خرابی سے متاثر ہواوزیر خرابی کا کہنا تھا کہ کیبل اے ای ای میں سے 100گیگا بائٹ اس سے متاثر ہوا، 630 گیگا بائٹ فی ملک کو متبادل روٹ منتقل کر دیا گیا۔ منتقل کر دیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں