0

انگلینڈ: برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ

انگلستان کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندوؤں کی جانب سے حملہ کیا ہے؟اس سے ریسٹورنٹ کے مالک رحیم اللہ کہنا ہے کہ ہندوستانی خاتون خان نشے کی حالت میں ہے۔انہوں نے بتایا کہ کھانا کھانے کے بعد ہندوستانی کشمیریوں نے کاؤنٹر مچا دیا کہ بھیڑ میں گائے کا گوشت ملایا گیا۔رحیم اللہ خان کا کہنا ہے کہ ریسٹورانٹ نے انہیں بتایا کہ مینو بیف ہی نہیں تاہم نشے میں دھت افراد نے حملہ کر دیا۔پولیس نے ان کو تلاش کر کے واقعہ کی کوائری شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں