0

سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی2025 کا شیڈول جاری

سٹیٹ بینک نے 2025 میں مانیٹری پالیسی جاری کردی رپورٹس کے مطابق سال 2025 کا پہلا مانیٹری پالیسی اجلاس 27 جنوری 2025 کو کوڈوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس 10 مارچ، تیسرا 5 مئی 2025 کو۔ 2025 کا چوتھا مانیٹری پالیسی اجلاس 16 جون 2025 کو منعقد کیا جائے گا۔ سٹیٹ پہلی ششماہی میں مانیٹری پالیسی اجلاس کو جاری کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں