ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ کے بعد تمام دھرو ہیلی کاپٹرز کو گراؤنڈ کر دیا گیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق ہندوستانی ایرو ناٹیکل لمیٹڈ کی طرف سے بھارت میں تمام تر ہال دھرو ہیلٹرز کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق 5 جنوری کو ہندوستانی ریاست گجرات کے پوربندر بیس سے پرواز کے بعد ہندوستان کوسٹٹر کے ہیلی کا حادثہ پیش آیا تھا۔ہندوستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر اس وقت حادثہ کا شکار ہوا جب یہ چند سیکنڈ کے لیے کنٹرول سے باہر ہوا، اس وقت یہ مزا 200 فٹ بلندی پر تھا۔واضح رہے کہ تباہ ہونے والا یہ ہیلی کاپٹر ہندوستانی کمپنی ہندوستانی ایرونیکل لمیٹڈ (ہال) نے ہی بنایا تھا، اسی قسم کے ایک ہیلی کاپٹر نے گزشتہ سال ستمبر میں بحیرۂ عرب میں کریش لینڈنگ کی تھی، یہ ہیلی کاپٹرز 2002ء سے ہندوستانی افواج میں شامل ہیں۔ مختلف سروسز کے لیے زیرِ استعمال۔
0