امریکی جرنلسٹ اربام نے کہا کہ ایکسچینج پروگرام کے تحت پاکستانی امریکہ چلے گئے۔کراچی میں یو ایس المنائی کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی جنرل اسکاٹ ارب کا کہنا تھا کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات اہم ہیں۔ 2024 میں پاکستان سے 200 لوگوں کو امریکہ ایکسچینج پروگرام میں بھی۔امریکی خاتون جنرل نے کہا کہ میں اور میری خود ٹیچر ہیں، اس کے لیے تعلیم کے حق میں نہیں ہے۔پاک امریکہ تعلقات یہ نہیں کہ معاہدہ لگائی جائے، دفتر بیرونیانہوں نے کہا کہ پاکستان میں تعلیم کے میدان میں ہیں، تعلیم کے لیے امریکی حکومت پاکستان کی مدد کر رہی ہے۔امریکی جنرل اسکاٹ اربام کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکی معاشی طور پر بھی تعلقات ہیں، تجارت کو آگے لے جانا دونوں ممالک کے لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دوسرے تاجر سے کراچی چیمپبر، ایف پی سی آئی اور باڈیز میں جاؤں گا۔
0