القادر ٹرسٹ کیلئے پیسے بیرونِ ملک سے پاکستان آئے: بیرسٹر سیف

خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ ایسا کیس ہے جس میں پیسے بیرونِ ملک سے پاکستان آئے۔۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ میرا نہ بانیٔ پی آئی اور نہ بشریٰ بی بی کے اکاؤنٹ میں۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ القادر ٹرسٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کوئی ذاتی خیال نہیں ہے۔مشیر خیبر پختون خوا نے کہا کہ اطلاعات وہ ہوتی ہے جس میں غیر قانونی طور پر ملک منتقل کیا جاتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شریف اور زرداری خاندان کی طرح بانیٔ پی ٹی آئی نے بیرون ملک منتقل نہیں کیا۔بیرسٹر سیف نے یہ بھی کہا کہ القادر ملک دینی یونیورسٹی میں اور عصری علوم کو فروغ دے رہا ہے جبکہ دیگر مقدمات کی طرح یہ بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچا۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش،فیصلہ کچھ دیر میں ہو گا

سابق عمران خان اور بشریٰ بی کے خلاف 190 ڈالر پاؤنڈ کیس کا محفوظ فیصلہ…

49 minutes ago

معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…

2 hours ago

چیمپئینز ٹرافی؛ سکندر رضا نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…

2 hours ago

کرسٹیانو رونالڈو کا النصر کلب سے نئے معاہدے کا اعلان آج ہوگا

دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…

2 hours ago

پہلا ٹیسٹ؛ خراب موسم کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…

2 hours ago