وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ظالموں نے ماں اور بچے کی صحت پر خرچ ہونے والے فنڈز کو بھی نہیں بخشا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بینظیر نشو نما پروگرام میں بڑے مالی غبن اور گھوسٹ ملازم کا انکشاف ہوا، ورلڈ فوڈ پروگرام نے اس پروگرام پر خیبرپختونخوا میں کام روک دیا۔عظیمیٰ بخاری نے کہا کہ مالی بے ضابطگیوں، گھوسٹ ملازمین پر ورلڈ فوڈ پروگرام میں سوالات پوچھے، دستاویزات میں صرف تنخواہوں میں 799 ڈالر کی رقم بے ضابطگیوں کی رقمن لیگی رہنما نے کہا کہ طالبان کے خلاف جنگ کا اعلان کرنے والے علی امین کے نیچے سے 799 ڈالر غائب ہوگئے، یہ تمام سوشل میڈیا پر پاکستان اور اداروں نے گروپ والے سیل کو جواب دیا۔عظیمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پی کے مشیر ہر ہفتے وفاق کو انتظامیہ کی فراہمی کے لیے خط لکھیں۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا آج اجلاس
پنجاب میں پیپلزپارٹی کو پلاننگ کے تحت کمزور کیا گیا ہے: گورنر پنجاب
پاکستانی سفیر کا ترکیہ میں آگ سے متاثرہ مقام کا دورہ
ڈی چوک توڑ پھوڑ کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 7 فروری تک توسیع
کمیشن نہیں بنا تو حکومت کے ساتھ مذاکرات بھی نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان
قومی اسمبلی اجلاس کے ایک دن کا خرچہ کتنا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا
گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے متعلقہ ضلع کی شرط ختم
آپ سستی گاڑیاں چھوڑ کر مہنگی گاڑیاں خریدیں ایسا نہیں ہونے دیں گے: فیصل واؤڈا
امریکا پاکستان کا انتہائی اہم معاشی اور دفاعی شراکت دار ہے، محسن نقوی
اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں سے چھٹکارا پانا مشکل ہے: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب