3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیرِٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 3 کروڑ روپے تک قرضہ بلا سود دیں گے۔لاہور میں آسانی سے فنانس اور کاروبار کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جن کو 3 کروڑ کا زیادہ قرضہ چاہیے وہ بھی اپل کر سکتے ہیں، قرضہ لینے کے بعد اگر کوئی مشکل آجائے تو ہماری مدد کریں۔ تفصیلاتمریم کا نواز کہنا ہے کہ کاروبار کرنا اتنا آسان نہیں تھا، آسان شرائط پر قرضہ دینا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، نواز شریف کی حکومت میں معیشت بہتر ہوئی اور دہشت گردی کا خاتمہ ہوا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ 2018ء کے بعد معیشت کو تباہی سے دوچار کیا گیا، معیشت کی بحالی کی طرف گامزن میں کمی آئی، ایکسچینج بہتر ہو گئی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ چھوٹے اور درمیان درجے کے کاروبار کو سہولتیں فراہم کریں گے، مضبوط معیشت کے ثمرات اب عوام تک پہنچ رہے ہیں۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

1 hour ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

2 hours ago

نیند کے دوران مفلوج ہوجانے کا احساس، اسباب و علاج

نیند میں جُزوی طور پر جاگنا اورنیم بیداری میں مفلوج ہونے کا احساس ہونا، اسے…

2 hours ago

مارک زکربرگ کا میٹا ملازمین کو نوکریوں سےفارغ کرنیکاعندیہ

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فیس بک کے شریک بانی مارک…

2 hours ago

ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

عالمی اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر قابل نقطہ…

2 hours ago

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج پھر مہنگا ہوگیا

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین…

2 hours ago