پارٹی حکومت نے اپنا موقف بدلتے ہوئے گرومنگ گینگ کی انکوائری کا فیصلہ کیا، وزیر اعظم یوویٹ کوپر نے گرومنگ گینگز سے متعلق 5 جائزوں کا اعلان کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیلفورڈ میں انکوائری کی قیادت کرنے والے قانون دان تام کروتھر اور دیگر چار جگہوں کا جائزہ لیں گے، تین ماہ کے اندر جائزہ لیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ آڈٹ کی سربراہی سامنے لوئیس کیسی کریں گے، وہ گینگز اور متاثرین کے نسلی اور دیگر اعداد و شمار کا جائزہ بھی جاری رکھیں گے۔وزیر اعظم یوویٹ کوپر نے مزید بتایا کہ بچوں کی سخت گیری میں ملوث افراد کو سزائیں دی جائیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 1997 سے 2013 تک رادھرم، اولڈ ہم اور دیگر کمیونٹی و ٹاؤنز میں 11 برس تک بچوں کا ریپ کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف رادھرم میں تقریباً 140 لڑکیوں کو زیادہ استعمال کیا گیا، ان جرات میں پاکستانی نژاد مرد بھی ملوث ہیں۔دوسری طرف شیڈو ہوم کرس فلپ حکومتی کو ناکامی قرار دیتے ہوئے نیشنل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، عطاتارڑ
بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر