وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران بجلی ٹیرف کے تعین کیلئے سالانہ ری بیسنگ کی سمری منظور کر لی گئی ہے ، ری بیسنگ کیلئے نیپرا کو سالانہ پالیسی گائیڈ لائنز جاری کی جائیں گی ۔۔تفصیلات کے مطابق ای سی نے ٹیرف کی ری بیسنگ کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے کیا ہے، پاور پاور پالیسی گائیڈ لائنز پر عمل کرنے کے لیے نیپرا سے رجوع کریں گے۔ای سی سی اجلاس میں وزارت خارجہ کے لیے 9 کروڑ روپے سے زیادہ کی تکنیکی گرانٹ منظور کر لی گئی، رقم پی ایف پی آئی اے کولٹی قابل کار بینک کے لیے دی جائے گی، ایف سی نارتھ کی صوبائی حکومت کے لیے 94 کروڑ روپے گوادر کے افغان ٹرانزٹ بندرگاہ سے حاصل کردہ بینک گارنٹی واپس لینے کی دیدی گئی۔ای سی سی اجلاس میں نیشنل فوڈ سیفٹی پلانٹ پالیسی ریگولیٹری اتھارٹی کے لیے زمین کی ملکیت دی گئی ہے، 91 کروڑ روپے کی گرانٹ کی تکنیکی گرانٹ منظور کی گئی ہے، اسٹیل ملز کو تنخواہ کی ادائیگی کے لیے 93 کروڑ کی گرانٹ منظور کی گئی ہے۔ یہ رقم پہلے سے منظور شدہ 3.5 ارب روپے میں فراہم کی جاتی ہے۔
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان
پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، عطاتارڑ
بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک