ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، 2 جج جاں بحق

ایران کے دارالحکومت تہران میں عدالت سے باہر نکل کر 2 جج ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایک جج کو بھی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حملہ آوروں نے خود کو بھی گولی مار لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں