بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات سیاسی نہ ہوتے تو نواز، شہباز اور زرداری بھی جیل میں ہوتے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات سیاسی نہ ہوتے تو نواز، شہباز اور زرداری بھی جیل میں ہوتے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ رجیم چنج نہیں ہونا چاہیے، صورت حال سے عوام اور معیشت کو نقصان پہنچا۔حافظ نعیم نے کہا کہ مجھے حکومت کی کارکردگی اچھی نہیں ملی جس پر عوام کو ووٹ دینے کا موقع ملنا چاہئیے۔امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئی کو تمام سیاسی قیدیوں کو دیکھ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں