امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات سیاسی نہ ہوتے تو نواز، شہباز اور زرداری بھی جیل میں ہوتے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ رجیم چنج نہیں ہونا چاہیے، صورت حال سے عوام اور معیشت کو نقصان پہنچا۔حافظ نعیم نے کہا کہ مجھے حکومت کی کارکردگی اچھی نہیں ملی جس پر عوام کو ووٹ دینے کا موقع ملنا چاہئیے۔امیر جماعت اسلامی نے یہ بھی کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئی کو تمام سیاسی قیدیوں کو دیکھ رہا ہے۔
پاک بحریہ نے کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کو سونپ…
تحریر۔۔۔۔۔عبداللہ طارق سہیل اسلام آباد کی عدالت نے ایک میاں بیوی کو 190 ملین پائونڈ…
برطانیہ میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے…
پاکستان ایئرلائن کے پائلٹ کی مخالفت اور لاپرواہی نے مسافروں کی جانوں کو خطرے میں…
محققین نے طویل عرصے سے گمشدہ کمپیوٹر کوڈ کو دریافت کیا اور اسے دنیا کے…
بلیک کافی، جب اعتدال میں پی جائے تو کئی طبی فوائد فراہم کرسکتی ہے۔درج ذیل…