ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے اور دوسری اننگز میں پاکستان کے 5 کھلاڑی 113 رنز بنا کر آؤٹ ہو چکے ہیں۔پاکستان نے ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی دوسری نامکمل اننگز 3 وکٹ پر 109 رنز سے شروع کی لیکن پہلی اننگز کے سب سے زیادہ سکورر سعود شکیل کھیل کی پہلی ہی گیند پر اپنے انفرادی سکور میں کوئی اضافہ کیے بغیر 2 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔نئے آنے والے بلے باز محمد رضوان بھی دو رنز پر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے، کامران غلام 9 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں جب کہ سلمان علی آغا ان کا ساتھ دینے آئے ہیں۔یاد رہے کہ پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم 230 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی جس کے جواب میں ویسٹ انڈین ٹیم 137 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔
تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔مجیب الرحمٰن شامی پاکستان کے ایک اور سابق وزیراعظم عمران خان کو احتساب عدالت نے…
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان…
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے افتتاح کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، وزیر ہوا بازی کل اس…
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈز…
ڈیجیٹل ایف ڈی آئی انیشی ایٹو پاکستان میں ڈیجیٹل ایف ڈی آئی کو فعال کرنے…
نئی دہلی کے ایک نجی صحت کی دیکھ بھال کے مرکز نے دو طرفہ ولمس…