بلوچستان کی وادی زیارت اور اس کے گردونواح میں برفباری، زیارت شہر میں اب تک تین انچ برف پڑ چکی ہے جب کہ چمن اور اس کے گردونواح میں شدید بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں۔این 25 چمن کوئٹہ کراچی ہائی وے پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین کے بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی، این 50 پر کئی مقامات پر ٹریفک جام ہے۔بلوچستان، پنجاب اور کے پی کے لیے ٹریفک معطل، شمالی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن۔ادھر کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں، شہری سویٹر اور جیکٹس پہن کر موسم کا مزہ لے رہے ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان جون 2025 تک پانڈا بانڈز…
ڈیجیٹل ایف ڈی آئی انیشی ایٹو پاکستان میں ڈیجیٹل ایف ڈی آئی کو فعال کرنے…
نئی دہلی کے ایک نجی صحت کی دیکھ بھال کے مرکز نے دو طرفہ ولمس…
آج کے دور میں کیمرے ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکے…
پاکستان کی بولڈ اداکارہ متھیرا اور وینا ملک کی جانب سے ٹی وی شو میں…
پنجاب کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کے دوران ضلع…