غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔معاہدے پر عمل درآمد پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 11 بجے شروع ہوا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کے بدلے حماس کے ساتھ جنگ ​​بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کی فہرست ملنے تک معاہدے پر آگے نہیں بڑھ سکتے، اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا، حماس نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو اسرائیل کو دوبارہ جنگ میں جانے کا حق ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں